Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کس پاکستانی کی بیٹی کو سب سے بڑا جاپانی اعزاز ملے گا؟

پشاور:  ہمدرد فاؤنڈیشن کے بانی اور سابق گورنر سندھ حکیم محمد سعید کی بیٹی سعدیہ راشد کے لیے جاپان کی جانب سے سب سے بڑے سول ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جاپانی حکومت نے حکیم محمد سعید کی صاحبزادی معروف ماہر تعلیم اور پاک جاپان کلچر ایسوسی ایشن کی صدر سعدیہ راشد کے لیے جاپان کے سب سے بڑے سول ایوارڈ ’دی آرڈر آف رائزنگ سن گولڈ ریزو دنیک ریبن‘ کا اعلان کیا ہے ۔
واضح رہے کہ یہ ایوارڈجاپان کے شہنشاہ کی جانب سے 2 ممالک کے درمیان تعلقات اور جاپانی کلچر کے فروغ کی خدمات کے صلے میں دیا جاتا ہے ۔

شیئر: