Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محمد الھباس جوازات ریاض کے ڈائریکٹر مقرر

 
ریاض۔۔۔محکمہ پاسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل  میجر جنرل سلیمان  الیحییٰ  نے  بریگیڈ یئر محمد بن نایف الھباس کو   ریاض جوازات کا ڈائریکٹر مقرر کردیا۔  الھباس  کنگ  خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جوازات کے  ڈائریکٹر  کے طور پر کام کرچکے ہیں  اور  اپنے  محکمہ کے ممتاز افسران میں شمار کئے جاتے ہیں۔  انہوں نے  ڈائریکٹر مقرر کئے  جانے پر  الیحییٰ کا شکریہ ادا کیا۔ 

شیئر: