Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جہانیاں: فائرنگ سے ماں بیٹی جاں بحق

جہانیاں۔۔۔یہاں احاطہ کچہری کے باہر ہفتہ کی صبح مسلح افراد کی فائرنگ سے پیشی پر عدالت جانے والی2 خواتین موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔ جاں بحق خواتین ماں بیٹی تھیں، ہمراہ جانے والاوکیل بال بال بچ گیا۔نامعلوم ملزمان فرار ہو گئے۔واقعہ ٹارگٹ کلنگ اور پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے ۔
 

شیئر: