Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اعتدال پسندی کو اپنی پہچان بنایا جائے، مکہ کانفرنس کی دستاویز

اتوار 16 دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان الدرعیہ میں فارمولا ای ریس کی اختتامی تقریب میں شریک ہوئے
٭ اعتدال پسندی کو اپنی پہچان بنایا جائے، مکہ کانفرنس کی دستاویز
٭ ایک جگہ کے فتوے دوسر ی جگہ برآمد نہ کئے جائیں، عالمی اسلامی کانفرنس مکہ
٭ کھجور کی سعودی مصنوعات جنوبی مصر کی عالمی کانفرنس میں مقبول
٭ الضالع کے کمشنر نے سعودی عرب کی جانب سے نقل مکانی کرنے والوں میں امدادی سامان کی تقسیم کا معائنہ کیا
٭ متحدہ عرب امارات نے 2019 ءکو چینی ثقافتی اور سماجی اعتبار سے روا داری کو راسخ کرنے کا سال قرار دیدیا
٭ ”دوحہ کے حکمراں ریاض سربراہ کانفرنس میں شریک نہیں ہوئے“، امیر قطر کی جانب سے مکالمے کی دعوت پر خلیجی ممالک کا جواب
٭ حوثیوں پر فائر بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی کے الزامات ، الحدیدة میں جنگجوامڈ پڑے
٭ ایران کے بیلسٹک میزائل کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے عالمی اتحاد قائم کیا جائے، پومپیو
٭ ایران زیادہ لمبی مار والے بیلسٹک میزائل تیا رکرسکتا ہے، پاسداران انقلاب
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: