Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے جنادریہ میلے کا افتتاح کر دیا، تلواروں کا روایتی سعودی رقص بھی کیا

جمعہ 21دسمبر 2018ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ’’الشرق الاوسط‘‘ کی شہ سرخیاں
٭خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے جنادریہ میلے کا افتتاح کر دیا، تلواروں کا روایتی سعودی رقص بھی کیا
٭ٹرمپ شام سے امریکہ کی تمام افواج پہلی فرصت میں واپس بلانے کے عہد پر قائم ، اتحادیوں نے متبادل حل تلاش کرنا شروع کر دیا
٭روٹی کے مہنگے ہونے پر سوڈان میں احتجاج مظاہرے،کئی افراد ہلاک
٭البانیہ نے ایران پر دہشتگردی کا الزام لگا کر ا سکے سفیر کو اپنے یہاں سے بیدخل کر دیا
٭سعودی محکمہ خفیہ کی کارکردگی کو جدید خطوط پر استوار کر نے کیلئے 4فوری حل مقرر
٭ترک صدر رجب طیب اردوگان نے ایران پر عائد پابندیاں تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
٭حوثیوں کی بغاوت کے خلاف یمن کی آئینی حکومت کی مدد جاری رکھیں گے ، عدن میں سعودی سفیر کا اظہار عزم
٭ہالینڈ کا جنرل اور 8افسران الحدیدہ پہنچ گئے
٭لبنان میں وزیر صحت حزب اللہ سے منتخب کر لیا گیا
٭ترکی نے کرد دستوں کو مشرقی فرات کی خندوقوں میں زندہ درگور کرنے کا انتباہ دیدیا
 

شیئر: