Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بری فوج کیلئے سعودی لڑکیاں بھی مطلوب

ریاض ۔۔۔ سعودی بری افواج نے اعلان کیا ہے کہ مملکت کے مختلف علاقوں میں 152اسامیاں خالی ہیں ۔ اہل سعودی لڑکیاں اور لڑکے درخواست دے سکتے ہیں۔ یہ اسامیاں سول سروس والی ہیں۔ درخواستhttp://www.mcs.gov.sa پر دی جاسکتی ہے۔22 ربیع الثانی 1440ھ سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ آخری تاریخ 24ربیع الثانی 1440 ہے۔

                                            

شیئر: