Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ بین الاقوامی کتب میلے کی پذیرائی

جدہ ۔۔۔ یہاں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش زو ر و شور سے جاری ہے۔40مسلم و عرب ممالک کے 400ناشران 25ہزار مربع میٹر کے رقبے پر جنوبی ابحر میں کتابوں کی نمائش کررہے ہیں۔اسکا سلسلہ10 روز سے جاری ہے۔ یہاں 50سے زیادہ ثقافتی پروگرام ہورہے ہیں۔ تجریدی آرٹ، عربی رسم الخط ، سیمینار، لیکچر، تھیٹر کی صورت میں 60سے زیادہ ورکشاپ ہوچکے ہیں۔ 200مصنفین اپنی کتابوں پر دستخط کیلئے مختلف اسٹالز پر موجود ہیں۔
 

شیئر: