Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ کا نئی فلم پر کام شروع

بالی وڈ کے کنگ اداکار شاہ رخ خان نے ”زیرو“ کے بعد نئی فلم پر کام شروع کردیا۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے ہندوستان کے پہلے خلانورد راکیش شرما کی حقیقی زندگی پر مبنی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیاہے ۔راکیش شرما ہندوستانی ایئرفورس کے پائلٹ رہے اوربعد میں وہ خلانورد بن گئے تھے۔امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ اس فلم میں اداکارہ بھومی پڈنیکر شاہ رخ کی ہیروئن بنیں گی۔

 

شیئر:

متعلقہ خبریں