Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کپل کامعاوضہ آدھے سے بھی کم

ہندوستان کے مشہور کامیڈین اداکار کپل شرما نے حال ہی میں ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر اپنا ٹی وی شو شروع کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کپل شرما ماضی کی تلخیاں بھلاکر ایک بار پھر ناظرین میں ہنسی بکھیر ررہے ہیں تاہم ان کے شو کے معاوضے میں واضح کمی کی اطلاعات ہیں۔ ماضی مین کپل کو جہاں ان کے ٹی وی شو کا 60 سے 70 لاکھ روپے معاوضہ ملتا تھا اب انہیں صرف 20 سے 25 لاکھ روپے مل رہے ہیں۔

 

شیئر: