Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکااہم شخصیات میں سرفہرست

بالی وڈ کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون اورہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے نام ہند کی اہم شخصیات میں سرفہرست ہیں۔گلوبل ویلیو
ایشن اور فنانس کارپوریشن کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور کرکٹر ویرات کوہلی ہندوستان کے اہم افراد کی فہرست میں شامل ہیں۔ اعدادو شمار کے مطابق ویرات کوہلی سے منسلک برانڈز کی قدر اور مالیت 17 کروڑ 9 لاکھ روپے جبکہ دیپیکا پڈوکو ن سے منسلک برانڈز کی قدر و قیمت 10 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے۔

 

شیئر:

متعلقہ خبریں