Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض آنیوالی ملازماﺅں کی تعداد144868

ریاض۔۔۔۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریاض سے 9 ماہ کے دوران 144868 گھریلو خادمائیں ملازمت کیلئے سعودی عرب میں داخل ہوئیں۔ یہ بات ایئرپورٹ پر گھریلو ملازماﺅں کی انتظامیہ کے ڈائریکٹر احمد السند نے مقامی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ 14515 ملازمائیں ریاض پہنچی تھیں اور یہاں سے وہ مملکت کے مختلف علاقوں کے لئے روانہ ہوئیں۔ 

شیئر: