Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خلائی اسٹیشن آج سعودی عرب پر سے گزرے گا

ریاض: انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن اتوار کو سعودی عرب سے گزرے گا۔ تمام شہروں سے برہنہ آنکھ سے دیکھا جاسکتا ہے۔ اسٹیشن کا گزر مقامی وقت کے مطابق شام 6بجکر21منٹ پر ہوگا۔ رہائشی جنوب مغرب سے چمکتے ستارے کی ماننداسے دیکھ سکیں گے۔ یہ خلائی اسٹیشن  جھلک دکھلاکر 6بجکر27منٹ پرمشرق کی جانب غائب ہوجائے گا۔ 
 

شیئر: