Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ :پہاڑ پر پھنسنے والے شہری کو بچالیا

مدینہ منورہ۔۔۔ مدینہ منورہ  محکمہ شہری دفاع نے  بدر کمشنری  میں  جبل رحقان  میں پھنس جانے والے  شہری کو  بچالیا۔  شہری دفاع نے کہا کہ  40 سالہ شہری پہاڑ پر  چڑھنے کے بعد پھسل کر گر گیا تھا جس سے اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔  وہ  اترنے  کے قابل نہیں رہا۔  اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کی ٹیموں نے اسے بحفاظت  وہاں سے نکال لیا۔ 
 

شیئر: