Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

المانع ، انسداد جعلسازی عرب آرگنائزیشن کے سربراہ

ریاض ۔۔ ڈاکٹر حمد المانع کو انسداد جعلسازی کی عرب آرگنائزیشن کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ یہ آرگنائزیشن عرب لیگ کے ماتحت ہے۔ المانع کو جنیوا میں اقوام متحدہ کے ماتحت عالمی تنظیم کی جانب سے خصوصی سفیر بھی نامزد کردیا گیا۔ المانع سعودی عرب کے سابق وزیر صحت ہیں۔ متحدہ عرب امارات، کویت اور مصر کے امیدواروں کے مقابلے میں انکا انتخاب عمل میں آیا ہے۔
 
 

شیئر: