ہند بمقابلہ نیوزی لینڈ: 5ون ڈے سیریز کا آغاز
        
        
                        
            
			
	
	       
	
				
            
                 
نیپیئر: ہند اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج 23جنوری کو نیپیئر میں کھیلا جارہا ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 26 جنوری، تیسرا میچ 28 جنوری، چوتھا میچ 31 جنوری جبکہ پانچواں اور آخری میچ 3 فروری کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 6 فروری، دوسرا میچ 8 فروری جبکہ تیسرا اور آخری میچ 10 فروری کو کھیلا جائے گا۔
 کھیلوں کی مزید خبریں اور تجزیئے پڑھنے کیلئے واٹس ایپ گروپ"اردو  نیوز اسپورٹس"جوائن کریں