Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماہی گیری کی سعودائزیشن ؟

ریاض ۔۔۔ ماہی گیروں کے ایک گروپ نے وزارت ماحولیات و پانی و زراعت سے مطالبہ کیا ہے کہ انکے شعبے کی سعودائزیشن کو ایک برس کیلئے ملتوی کردیا جائے۔ انہوں نے دلیل یہ دی ہے کہ سعودی ماہی گیر ناکافی ہیں۔ ماہی گیری میں دلچسپی رکھنے والے نوجوان ناپید ہیں۔ وہ ماہی گیری پر مامور کشتیوں کے نگراں کے طور پر بھی کام کیلئے تیار نہیں۔ وزیر ماحولیات ڈاکٹر عبدالرحمن الفضلی نے وعدہ کیا ہے کہ جلد ہی مچھلی مارکیٹ کا نیا قانون جاری ہوگا۔ ایک نیا پروگرام شروع کیا جائیگا جس سے سعودی نوجوانوں میں ماہی گیری کی دلچسپی پیدا ہوگی۔
 

شیئر: