Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سابک کے منافع میں 17فیصد اضافہ

ریاض ۔۔۔ سعودی پیٹرو کیمیکل کمپنی سابک کو 2018ءکے دوران 21.5ارب ریال کا منافع ہوا۔ 2017ءکے مقابلے میں منافع 17فیصد زیادہ ہوا۔ سابک نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ 2018ءکی آخری سہ ماہی میں اسکا منافع 12.4فیصد کم ہوا۔ کُل منافع 3.24ارب ریال ہوا۔ ڈالر میں یہ رقم 864ملین بنتی ہے۔2017ءمیں مذکورہ عرصے کے دوران سابک کو 987ملین ڈالر کی آمدنی ہوئی تھی۔
 

شیئر: