Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ :گلوکارہ بلقیس کی پذیرائی

جدہ ۔۔۔ معروف گلوکارہ بلقیس احمد نے جدہ کے کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں منعقدہ بین الاقوامی پروگرام میں شرکت پر دلی مسرت کا اظہار کیا۔ بلقیس احمد نے پروگرام میں شامل شائقین میں جوش و خروش پیدا کردیا تھا۔ پروگرام کا اہتمام محکمہ تفریحات کی مدد سے سعودی گالف انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے موقع پر کیا گیاتھا۔ بلقیس نے شائقین کو خلیجی اور عرب رنگ کے گانے سنا کر خوش کردیا۔
 
 

شیئر: