Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”بھارت“ میں سلمان کی کترینہ سے” شادی“

بالی وڈ کی نئی فلم ' بھارت ' کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان اور کترینہ کیف کی شادی کا سین فلمایاگیاہے۔ ان دنوں فلم ”بھارت“ کیلئے نت نئے تجربات سامنے آرہے ہیں ۔ فلم کے گیت کی عکسبندی کیلئے کترینہ کیف اور سلمان خان شادی کے بندھن میں بندھتے دکھائی دیں گے۔ اس سے قبل” بھارت“ کی شوٹنگ کیلئے نقلی واہگہ بارڈر بنایاجاچکاہے۔

 

شیئر: