Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چھری، تلوار ، تیر اور نوکدار ڈنڈے بدامنی کے لئے استعمال کرنا جرم

ریاض ۔۔۔ معروف سعودی وکیل فیصل الرمیح نے بتایا ہے کہ چھری ، کاٹنے والا ہر ہتھیار ، تلوار ، تیر اور نوکدار ڈنڈا سادہ ہتھیاروں میں شامل ہیں۔ جو شخص بھی ان میں سے کسی ایک کو بدامنی کے لئے استعمال کریگااسے 30برس تک قید اور 3لاکھ ریال تک جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔ ہتھیار رکھنا ، استعمال کرنا ، بنانا ، جمع کرنا ، خریدنا، بیچنا، ذخیرہ کرنا سب جرم میں شامل ہیں۔

شیئر: