Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈ کی” فروزن ٹو “کا ٹریلر

 
ہالی وڈ کی مشہور اینی میٹڈ فلم فروزن ٹو کا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ برف کی دنیا کی شہزادی فروزن ایک بار پھر اسی انداز سے فلم میںآئیں گی فلم میں ایک بار پھر مشہور اداکار اپنی آواز پیش کررہے ہیں ۔اینیمیٹڈ کرداروں کے لئے کرسٹین بیل،ایڈینا مینزل،جوناتھن گروف اورجوش گیڈ سمیت دیگر فنکاروں نے آوازیں ریکارڈ کرائی ہیں۔ یہ فلم 22 نومبرکو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: