Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محمد بن سلمان چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

جمعرات 21فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ ریاض او ر نئی دہلی سیاسی، اقتصادی اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر متفق
٭ محمد بن سلمان چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
٭ سعودی ولی عہد کا دورہ ہندوستان مکمل ، ہندوستانی قیادت کے نام شکریہ کا پیغام
٭ سعودی عرب اور ہندوستان چیلنجوں سے نمٹنے ، بہترین او رزیادہ محفوظ مستقبل کےلئے مل جل کر کام کرینگے، محمد بن سلمان
٭ بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ہیبت ناک آتشزدگی،56ہلاک
٭ امریکی صدر ٹرمپ نے داعشی خاتون ھدی مثنی کو امریکہ واپس آنے سے روک دیا
٭ اگر امریکہ نے یورپی ممالک میں میزائل نصب کئے تو حملہ کردیںگے، روسی صدر
٭ سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے پوری دنیا کو دہشتگردی کی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ کے خطرات سے خبردار کردیا
٭ شام میں نئی روایتیں، اسکائپ پر شادی اور فیس بک پر اظہار تعزیت
٭ قیام امن میں سعودی عرب کا کردار کلیدی ہے، لندن
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: