Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: حرمین روڈ پر السامر اور والواحہ کے راستے بند

جدہ ۔۔۔ جدہ کے شمال مشرق میں واقع الحرمین روڈ کے برابر میں پانی ابلنے سے ایک بڑی جھیل بن گئی۔دور تک پانی پھیل گیا۔ السامر اور الواحہ محلوں کے مغربی راستے بند ہوگئے۔ الحرمین روڈ کے بالمقابل سڑ ک کا تار کول اکھڑ گیا۔ آنا جانا مشکل ہوگیا۔ مقامی شہریوں نے مسئلہ حل نہ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ ایک ااطلاع یہ ہے کہ اس کا سلسلہ 5 ماہ سے جاری ہے اور متعلقہ حکام اس جانب آنکھیں موندے ہوئے ہیں۔
 
 

شیئر: