Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سری دیوی کی ساڑھی نیلام

 
آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی ساڑھی کی نیلامی کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ سری دیوی کی من  پسند ساڑھی جسے وہ اپنی زندگی میں پہننا پسند کرتی تھیں، اس ساڑھی کی بولی 40ہزار روپے سے شروع ہوئی تھی جو اب 1لاکھ 30ہزار روپے پر پہنچ چکی ہے۔ سری دیوی کے شوہر بونی کپور  ساڑھی کو نیلام کرکے اس سے حاصل رقم غربا میں تقسیم کرینگے۔
 
 

شیئر: