Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ کے پہلے پھول میلے کی فرضی سیر کیسے؟

مکہ مکرمہ ۔۔۔ معروف فوٹو گرافر ’’نجاۃ ہلال السعیدی‘‘ نے بتایا ہے کہ جو لوگ مزدلفہ جاکر پہلے مکہ پھول میلے کی سیر نہیں کرسکے وہ  ’’360‘‘ ٹیکنالوجی کی مدد سے پھول میلے کی فرضی سیر کرسکتے ہیں۔یہ 48تصاویر کو ایک شکل میں تبدیل کرکے ممکن ہے۔ السعیدی نے توجہ دلائی کہ وہ ٹیکنالوجی 360کی مدد سے گوگل جیسی کمپنیوں پر انحصار کرکے مکہ کے پھول  میلے کی فرضی سیر کرنے اور کرانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔فرضی سیر کے شائقین لنک  https://bit.ly/2Ju3WsM کی مدد سے ٹیکنالوجی 360کے ذریعے میلے کی سیر کرسکیں گے۔
 

شیئر: