Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت:مواصلاتی کمپنیوں نے کتنا کمایا؟

ریاض۔۔۔سرکاری رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ سعودی مواصلاتی کمپنیوں نے 2018ء کے دوران 19.5ارب ڈالر کمائے۔2017ء کے مقابلے میں آمدنی 18فیصد زیادہ رہی ۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے ریاض میں مواصلاتی فارم کے دوران بتایا کہ سعودی عرب میں یوٹیوب استعمال کرنیوالوں کی تعداد 19.6ملین تک پہنچ گئی ہے ۔ فیس بک پر 16.8ملین شہری ہیں جبکہ واٹس ایپ استعمال کرنیوالے 15.2ملین ہیں ۔ انسٹاگرام 15ملین استعمال کر رہے ہیں ۔ اسنیپ چیٹ سے 9.4ملین افراد جڑے ہوئے ہیں ۔ 

شیئر: