Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ڈوکس کمپنی کی دواپر پابندی

ریاض۔۔سعودی ایف ڈی اے نے سعودی دوا ساز کمپنی ڈی او ایکس کی دوا پر پابندی عائد کر دی۔تمام اسپتالوں ، ہیلتھ سینٹرز اور صحت اداروں کو تحریری طور پر پابندی سے آگاہ کر دیا گیا۔یہ پابندی دوا ساز کمپنی کی جانب سے جی ایم پی کی پابندی نہ کرنے سے لگائی گئی۔ایف ڈی اے کے انسپکٹرز نے سعودی دوا ساز کمپنی ڈوکس کا دورہ کیا تھا۔معائنے سے پتہ چلا کہ کمپنی دوا سازی کے نئے ضوابط نظر انداز کر رہی ہے ۔ فوراً ہی دوا ساز کمپنی کی تمام مشینیں بند کرا دی گئیں اس کی تیار کر دہ تمام دوائیں ضبط کرنے اور اندراج معلق کرنے کا حکم دیدیاگیا۔سبق ویب سائٹ نے اس کی تفصیل دیتے ہوئے بتایا کہ ممنوعہ دوا کا کمرشل نام  VITAMIN D3 (CHOLECALCIFEROL)ہے اسکا سائنسی نام VEGGIE VITAMIN D3 5000 I.U. Soft Gelatin Capsul۔

شیئر: