بنگلہ دیش: ٹنگائل کی روایتی ساڑھی بافی معدومیت کے دہانے پر
بنگلہ دیش: ٹنگائل کی روایتی ساڑھی بافی معدومیت کے دہانے پر
جمعہ 13 مارچ 2026 8:06
بنگلہ دیش کے شہر ٹنگائل کی روایتی ساڑھی کا کام ختم ہونے کے دہانے پر ہے۔ صدیوں پرانے ہنر کو خودکار کھڈیوں، بدلتے ہوئے فیشن رجحانات اور دھاگے کی غیرمستحکم قیمتوں کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ۔