Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عید کے بعد اسلام آباد کے پارکوں میں کچرے کے ڈھیر

عید کے موقع پر شہریوں نے اسلام آباد کے تفریحی مقامات کا رخ کیا اور خوب مزے بھی کیے، لیکن ساتھ ہی ان مقامات کی صفائی کا خیال رکھنا بھول گئے اور جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگا دیے۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: