Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گرمی لگے تو لیمن سوڈا ٹھنڈ ڈال دے

گرمی کا موسم آتا ہے تو بہت سے ذائقے دار مشروبات بھی ساتھ لاتا ہے۔ راولپنڈی شہر میں واقع پپو سوڈے والے کا لیمن سوڈا  بھی کچھ ایسے ہی مشہور مشروبات میں شامل ہے جسے لوگ دور دور سے پینے آتے ہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: