Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونیا صدف: کبڈی کے کھیل میں فیصل آباد کا ابھرتا نام

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دیہی علاقوں میں کبڈی مردوں کا کھیل رہا ہے اور خواتین کے  اکھاڑے میں اترنے کے راستے میں دقیانوسی سوچ رکاوٹ رہی ہے۔ لیکن فیصل آباد کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والی سونیا صدف اور ان جیسی کچھ باہمت لڑکیاں کبڈی جیسے مشکل کھیل میں اپنا نام بنا رہی ہیں۔سونیا کی کہانی دیکھیے اردو نیوز کے رضوان صفدر کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: