Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی پارلیمنٹرین کی کرکٹ ڈپلومیسی

 سندھ اسمبلی کے رکن عباس جعفری نے لندن میں ہونے والے پارلیمنٹرینز کرکٹ ورلڈ کپ میں  پاکستان کی روایتی ثقافت کو فروغ دینے کے لیے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ انہوں نے اپنے کرکٹ کٹ بیگ کو کیسے سجایا ہے، دیکھیے زبیر علی خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: