Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اشاروں اور جسمانی حرکات سے گیم کھیلنے والا نیا ویڈیو گیم کنسول متعارف

بچوں کے لیے تیار کیا گیا نیا ویڈیو گیم کنسول ’نیکس پلے گراؤنڈ‘ روایتی کنٹرولر کے بغیر کام کرتا ہے اور اسے سکرین ٹائم کا زیادہ متحرک متبادل قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نیکس کی تیار کردہ اس ڈیوائس میں کیمرہ کھلاڑیوں کی حرکات کو ٹریک کرتا ہے، جس سے بچے جسمانی سرگرمی کے ساتھ گیمز کھیل سکتے ہیں۔ کمپنی کے شریک بانی ڈیوڈ لی نے کولون میں گیمز کام کے دوران ڈیوائس کا مظاہرہ کیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: