Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گھوٹا بادام سردائی، گرمی کا توڑ

آپ نے سڑک کنارے موجود سردائی یا بادام کا شربت تو پیا ہوگا لیکن اسلام آباد میں ایک شخص نے سردائی بیچنے کا ایک انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔

 

سردائی کی تیاری میں استعمال ہونے والے بادام اور دیگر اشیاء کی رگڑائی کا کام پانچ سو روپے ایک دن کی اجرت پر مزدور سے کروانا پڑتا تھا مگر اب اس محنت طلب کام کے لیے مشین کا استعمال  کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ 

شیئر: