Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'لڑکیاں بھی کارپینٹری کا کام کر سکتی ہیں'

 ہنزہ سے تعلق رکھنے والی نادیہ نے پہلے دستکاری کا کام سیکھا اور پھر کریم آباد میں کارپینٹری کی دکان کھول لی جہاں مقامی خواتین کے ساتھ مل کر وہ موسیقی کے آلات اور دیگر ہاتھ کی بنی اشیا تیار کرتی ہیں۔ ایسا کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا جب اکثر لوگوں کا  خیال تھا کہ خواتین کارپینٹری جیسا مشکل کام نہیں کر سکتیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

 

شیئر: