Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں فری سٹائل مارشل آرٹس

فری سٹائل ریسلنگ کی طرح اب اسلام آباد میں فری سٹائل مارشل آرٹس کے کھیل کے دلچسپ مقابلے منعقد ہوئے جن میں فائٹرز نے باکسنگ کے ساتھ شاندار فلائنگ ککس کا بھی مظاہرہ کیا۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں  

شیئر: