Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسلم لیگ ہاؤس جو تنازع کی نظر ہو گیا

لائل پور میں جہاں بہت سی تاریخی عمارات واقع ہیں، وہیں 'حاجی اختر مرغ پلاؤ' کی بھی دکان ہے، جو کبھی پاکستان مسلم لیگ کا دفتر ہوتا تھا۔ یہ عمارت 1904 میں تعمیر ہوئی تھی اور قیام پاکستان سے قبل اس میں 'سناتن دھرم لائبریری' قائم تھی جہاں آکر مقامی لوگ اپنی علمی پیاس بجھایا کرتے تھے۔ تقسیم پاکستان کے بعد اس عمارت میں مسلم لیگ نیشنل گارڈز کا دفتر قائم ہوا جو بعد میں مسلم لیگ ہاؤس بن گیا اور یہاں کئی اہم سیاسی میٹنگز اور اجلاس ہوئے۔ مزید دیکھیے رضوان صفدر کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ 

شیئر: