Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان سے اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر کی ملاقات

دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا(فوٹو، ایس پی اے)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے سوئٹزرلینڈ کے شہرڈیووس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور وہنگامی ریلیف کے کوآرڈینیٹر ٹام فلیچر نے ملاقات کی ۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق دنوں رہنماوں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی امورسمیت مختلف معاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر سوئٹزرلینڈ میں سعودی عرب کے سفیرعبدالرحمن الداود اورسعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے مشیرمحمد الیحیی بھی موجود تھے۔   

شیئر: