Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب گاڑی کے لیے مکینک کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا

اسلام آباد میں ایک نوجوان نے موبائل مکینک سروس شروع کی ہے۔ یہ موبائل مکینک ان لوگوں کی مدد کو پہنچتا ہے جن کی گاڑی بیچ راستے میں خراب ہوجاتی ہے۔ یہ مکینک کیسے کام کرتا ہے؟ دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: