Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی نوجوانوں کا کمال، بچوں کے لیے پڑھائی آسان

پاکستانی نوجوانوں نے ’سپارک‘ کے نام سے ایک ایسی موبائل ایپ ایجاد کی ہے جو تصاویر میں حرکت پیدا کر کے حقیقت کے رنگ بھر دیتی ہے۔ سائنس کی زبان میں اس عمل کو ’آگمینٹیڈ ریالٹی‘ کہا جاتا ہے۔ پاکستان میں اس کا تصور ابھی نیا ہے لیکن چند سکولوں میں اس کے استعمال سے بچوں کو تعلیم میں مدد فراہم کی جا رہی ہے، جس سے سیکھنے کا عمل دلچسپ بن جاتا ہے۔ مزید دیکھیں توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ 

 

 

شیئر: