Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان کا ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار

2018 کے قومی غذائی سروے کے مطابق پاکستان کی 37 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ہے مگر صوبہ بلوچستان میں یہ شرح لگ بھگ 50 فیصد ہے۔ غذائی قلت بچوں پر کیا منفی اثرات مرتب کرتی ہے اور بلوچستان کی حکومت اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے کیا کر رہی ہے؟ دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: