جہاں ہر بچہ فلموں میں کام کرنے کا خواب دیکھتا ہے

ممبئی میں ایک ایسی فائیو سٹار ایکٹنگ اکیڈمی ہے جہاں ایک استاد گذشتہ 35 سالوں سے کچی بستی کے بچوں کو بالی وڈ میں جانے کے خواب بیچ رہا ہے۔ بابو راؤ لاڈ صاحب کے شاگرد آسکر ایوارڈ یافتہ فلم 'سلم ڈاگ ملینئر' میں بھی کام کر چکے ہیں اور انہیں یقین ہیں کہ ان کے کچھ شاگرد مستقبل کے عامر خان اور شاہ رخ خان ہوں گے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: