پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ میں طویل عرصے بعد کھیلوں کی بحالی ہو رہی ہے۔ کوئٹہ کے بگٹی کرکٹ سٹیڈیم میں بلوچستان اور جنوبی پنجاب کی ٹیموں کے درمیان چار روزہ میچ سے متعلق دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی یہ رپورٹ
07, فروری 2026
07, فروری 2026
06, فروری 2026





