میرپور کا ایسا گاؤں جہاں زلزلے سے ہر گھر متاثر ہوا
میرپور کا ایسا گاؤں جہاں زلزلے سے ہر گھر متاثر ہوا
بدھ 25 ستمبر 2019 8:41
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع میرپور کا گاؤں موہڑہ سانگ جہاں زلزلے سے تقریبا ہر گھر متاثر ہوا ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کی موہڑہ سانگ سے رپورٹ