Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سلوک ایسا ہے جیسے ہم استاد نہیں ملزم ہوں‘

پاکستان میں کوئی آفت آئے تو اساتذہ کو سکولوں سے نکال کر دیگر کاموں پر لگا دیا جاتا ہے۔ شجر کاری مہم سے لے کر حکمران جماعت کے جلسوں تک، تمام کاموں کو کامیاب بنانا اساتذہ کا فرض ہے۔ اور اس کے باوجود معیار تعلیم بلند رکھنے کی توقع بھی انہی سے کی جاتی ہے۔ یوم اساتذہ کے موقع پر اردو نیوز کے نامہ نگار رضوان صفدر نے ماہر تعلیم سے اساتذہ کو درپیش چیلنجز کے بارے میں بات کی۔ مزید دیکھیں ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: