Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’وزارت خارجہ میں داخل ہونے کی اجازت کس نے دی، نام نہیں بتاؤں گی‘

مشہور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی وزارت خارجہ کے کانفرنس ہال میں گھومتے ہوئے ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ ویڈیو کے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ برپا ہے اور حریم شاہ اور حکومت دونوں پر تنقید ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کے حوالے سے اردو نیوز کے نمائندے بشیر چودھری نے حریم شاہ سے بات کی ہے۔ حریم شاہ کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے دیکھیے اس ویڈیو میں
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: