Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی اور یونانی وزرائے خارجہ کا علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

رابطے کے دوران سعودی عرب اور یونان کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا گیا( فوٹو: اے ایف پی)
سعودی وزیر خارجہ شہزدہ فیصل بن فرحان سے سنیچر کو یونان کے ہم منصب جیورگوس گیرا پیٹریٹس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران سعودی عرب اور یونان کے درمیان تعلقات اور خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

 

شیئر: