Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں دیوالی کی روشنیاں

پاکستان کی ہندو برادری نے دیوالی کا تہوار روایتی جوش و خروش سے منایا۔ اس حوالے سے کراچی میں خصوصی تقریبات کا اہتمام بھی کیا گیا، دیکھیے ہمارے نامہ نگار توصیف رضی ملک کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ 

واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ میں شامل ہوں

شیئر: