Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انصارالاسلام کیسے کام کرتی ہے؟

خاکی شلوار قمیض پہنے اور ہاتھوں میں دھاری دار ڈنڈے تھامے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصارالسلام کے یہ اہلکار ’آزادی مارچ‘ میں جگہ جگہ پر متحرک نظر آتے ہیں۔ ان کی کیا ذمہ داریاں ہیں اور یہ کس طرح کام کرتے ہیں دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: