Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رسل آرنلڈ کو 'ماموں برگر' میں ایسا خاص کیا نظر آیا؟

راولپنڈی کے ‘ماموں برگر’ کا مقامی ذائقہ اور اس میں مصالحوں کا جو تڑکا ہے وہ شاید بڑے بڑے فاسٹ فوڈ چینز میں بھی نہ ملے۔ ’ماموں برگر‘ میں ایسا خاص کیا ہے کہ عوام تو یہاں آتے ہی ہیں لیکن اب سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رسل آرنلڈ نے بھی ایک ٹویٹ میں ماموں برگر کا تذکرہ کیا ہے، آئیے جانتے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: